عمومی سوالات
آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کی علامتیں کیا ہیں؟
ہر ایک شخص کی اسپیکٹرم پرعلامات منفرد ہیں اور یہ کم سے زیادہ تک کی ہوسکتی ہیں۔ ان میں عام طور درج ذیل شامل ہیں: معاشرتی تعاملات سے گریز کرنا بہت زیادہ بات نہ کرنا یا زبان کا غیر معمولی استعمال آنکھ سے رابطہ سے گریز کرنا معاشرتی اشاروں کو نہ سمجھنا گفتگو میں ہاتھ اشاروں کا کم استعمال بار بار ظاہر ہونے والی عادات دوست نہ بنانا
متعلقہ سوالات
آٹزم سے ملحقہ ذہنی بیماریاں کونسی ہیں؟
کیا آٹزم سے متاثرہ افراد کی ذہنی صلاحیتیں کم ہوتی ہیں؟
کیا آٹزم کا شکار شخص خود مختار طور پر کامیاب زندگی گزار سکتا ہے؟