عمومی سوالات
پرویسو ترقیاتی ڈس آرڈر کیا ہے؟
پرویسو ترقیاتی ڈس آرڈر آٹزم سے مماثلت رکھتا ہے ہے لیکن اس کی علامتیں کم اور ہلکی ہیں۔
متعلقہ سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد زیادہ آسانی سے تشدد پر اتر آتے ہیں؟
حواس کھو دینے آٹِزم کی ابتدائی شکل ہے؟ (schizophrenia)
اگر کسی بچے میں آٹزم کی تشخیص ہو جائے تو والدین کو کیا کرنا چاہیے؟