عمومی سوالات
کتنے لوگوں میں آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر ہے؟
آٹزم سے متاثرہ افراد کی تعداد کی گنتی موجود نہیں ہے ، لیکن پچھلے چالیس سالوں میں تشخیص شدہ افراد کی تعداد مستقل طور پر بڑھتی جارہی ہے۔ کچھ اندازوں کے مطابق ، 59 میں سے 1 بچہ اس میں مبتلا ہیں۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی وجہ عام لوگوں اور پیشہ ور افراد میں بڑھتاہوا شعور ہے۔
متعلقہ سوالات
کیا ہم بتا سکتے ہیں کہ آٹزم ماں یا باپ میں سے کس کے خاندان سے آئی ہے؟
کیا میرا آٹسٹک بچہ نارمل سکول میں جا سکتا ھے؟
آٹِزم کے شکار افراد کی ایک کام بار بار کرنے کی عادت کو روکنا مددگار ثابت ہوتا ہے؟