عمومی سوالات
آٹزم ریسرچ میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی ہے؟
آٹزم ریسرچ میں جینز کے متعلق تحقیق جاری ہے اور مختلف شعبوں میں سائنس دان ان تفصیلات کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں جو آٹزم کی وجہ بنتی ہیں۔ گذشتہ ایک دہائی کے دوران ، سائنس دانوں نے آٹزم کی وجوہات کو سمجھنے میں اہم پیشرفت کی ہے ، لیکن ابھی بہت طویل سفر طے کرنا باقی ہے۔
متعلقہ سوالات
کیا سپیکٹرم پر سب ایک جیسے ہیں؟
کیا آٹزم سے متاثرہ افراد کی ذہنی صلاحیتیں کم ہوتی ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد دوسروں کے جذبات نہیں سمجھ سکتے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد بات دوسروں تک پہنچانے کے ابتدائی مراحل بھی نہیں سیکھ پاتے؟