عمومی سوالات
آٹِزم کے شکار افراد کی ایک کام بار بار کرنے کی عادت کو روکنا مددگار ثابت ہوتا ہے؟
یہ جاننا ضروری ہے کہ بچہ ایک کام کو بار بار کیوں کر رہا ہے۔ آٹِزم والے بچوں کو اس سے روکنا مناسب نہیں۔ اس کی جگہ ان کاموں کو کھیلوں میں ڈھالنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ بچے کو روکنے کی بجائے اس کے ایسا کرنے کی وجہ تلاش کرنی چاہیے
متعلقہ سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد کسی قسم کے جذبات کو محسوس یا ان کا اظہار نہیں کرتے؟
آٹِزم سے متاثرہ لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے ڈسٹن ہوف مین کا Rain Man والا کردار ہے؟