عمومی سوالات
اگر کسی بچے میں آٹزم کی تشخیص ہو جائے تو والدین کو کیا کرنا چاہیے؟
بچے میں آٹزم کی تشخیص کے بعد والدین کو آٹزم کے بارے میں پڑھنا چاہیے اور ڈاکٹر سے زیادہ سے زیادہ سوالات کرنے چاہیے تاکہ وہ اپنے بچے کا بہتر سے بہتر خیال رکھ سکیں۔ یاد رہے کہ والدین کو یہ ممکن بنانا ہے کہ وہ اپنے بچے کی بہتر نشونما کے لیے گھر میں بہترین ماحول اور سہولیات فراہم کریں جو بچوں کے روزمرہ کے ضروری کاموں میں مددگار ہو۔
متعلقہ سوالات
کیا سپیکٹرم پر سب ایک جیسے ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد ذہنی لحاظ سے معذور ہوتے ہیں؟
خوراک میں تبدیلیوں سے آٹِزم پر قابو پایا جا سکتا ہے؟
اگر کسی بچے میں آٹزم کی تشخیص ہو جائے تو والدین کو کیا کرنا چاہیے؟