عمومی سوالات
اگر کسی کو لگے کہ اسے آٹزم کا مسئلہ ہے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟
اگر کسی کو محسوس ہو کہ اسے آٹزم ہے تو وہ جلد سے جلد ڈاکٹر سے مشورہ کرے۔ آٹزم کی جلد تشخیص کی صورت میں مریض کو اپنی آٹزم کی علامات سیکھنے کا زیادہ وقت مل جاتا ہے۔ اور وہ اچھے سے آٹزم سے ہونے والے مسائل کا مقابلہ کر سکتا ہے۔
متعلقہ سوالات
آٹِزم سے متاثرہ ہر شخص ایک ہی جیسا ہوتا ہے؟
جو بچے آٹِزم والے کام (مثلاً ایک کام کو بار بار دہرانا) کریں انھیں یقینی طور پر آٹِزم ہی ہوتا ہے؟