عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ ہر فرد غیر معمولی کسی صلاحیت کا مالک ہوتا ہے؟
آٹِزم سے متاثر ہونے والے تمام افراد ایک سکیل پر ہوتے ہیں۔ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ دو افراد میں ایک ہی طرح کی علامات ظاہر ہوں۔ ممکن ہے کچھ بہت ہی ذہین ہوں اور کچھ کسی خاص فن میں ماہر ہو جائیں۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کچھ بالکل اوسط سی ذہانت اور صلاحیتیں رکھتے ہوں۔ اہم بات یہ ہے کہ ہر شخص کی خوبیوں ، صلاحیتوں اور ضرورتوں کو پہچانا جائے۔
متعلقہ سوالات
آٹزم سے ملحقہ ذہنی بیماریاں کونسی ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد دوسروں کے جذبات نہیں سمجھ سکتے؟
آٹِزم والے بچوں کو صرف سپیشل بچوں کے سکولوں میں ہی بھیجا جا سکتا ہے؟