عمومی سوالات
کیا آٹزم سے متاثرہ افراد کی ذہنی صلاحیتیں کم ہوتی ہیں؟
یہ ضروری نہیں ہے کہ ایک آٹسٹک فرد کی ذہنی صلاحیتیں بھی کم ہوں۔ ان کی ذہانت کا لیول نارمل سےبالائی سطح تک ہو سکتا ہے اور ہر فرد میں پائی جانے والی علامات کی طرح ان کی دماغی صلاحیتوں میں بھی تغیر پایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ کو زیادہ مشکلات کا سامنا ہوتا ہے ، کچھ درمیانی سطح پر ہوتے ہیں اور کچھ لوگوں کی فنکارانہ صلاحیتیں اور ذہانت بہت ذیادہ ہوتی ہے۔
متعلقہ سوالات
کیا آٹسٹک لوگوں کو خصوصی غذایت کی ضرورت ہوتی ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ تمام افراد بات چیت سے قاصر ہوتے ہیں؟
حواس کھو دینے آٹِزم کی ابتدائی شکل ہے؟ (schizophrenia)
اگر کسی کو لگے کہ اسے آٹزم کا مسئلہ ہے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟